the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد کے مادھا پور میں سافٹ ویر انجینئر کا قتل کرنے کے بعد لاش کو جلادیا گیا ۔مادھا پور کے بھاگیہ نگر کواپریٹیو سوسائٹی حدود میں این آئی اے کی عمارت کے قریب خاتون کی جلی ہوئی لاش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس وہاں پہونچی اور شواہد کی بنیاد



پر اس خاتون کی شناخت سکندرآباد کے پدما راو نگر کی رہنے والی سافٹ ویر انجینئرسنیتا کے طور پر کی گئی جو امیر پیٹ کے مونسٹر ڈاٹ کام میں کام کرتی تھی ۔وہ کل صبح دفتر کیلئے روانہ ہوئی تاہم گھر واپس نہ ہونے پر گھر والوں کو تشویش ہوئی جنہوں نے مادھا پور پولیس سے اس کی گمشدگی کی شکایت کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.